انوار اسلام |
س کتاب ک |
*** حضرت محمدﷺ کا اجمالی تعارف حضرت محمدمصطفیﷺ کا اجمالی تعارف ممتاز اسمائے مبارکہ: محمد،احمد،محمود،ماحی،حاشر،عاقبﷺ ممتاز خطابات : رحمۃ للعالمین،خاتم النبیین،امام الانبیاء،شفیع المذنبین،طٰہٰ،یٰس،مزمل،مدثر،ﷺ والد ماجد : حضرت عبداللہ والدہ ماجدہ : حضرت آمنہ دادا : حضرت عبدالمطلب چچا : حارث،قثم،زبیر،حمزہؓ،عباسؓ،ابوطالب،عبدالکعبہ،خجل،ضرار،غیداق،ابولہب پھوپیاں : صفیہؓ،عاتکہ،ارویٰ،ام حکیم،برہ،امیمہ تاریخ ولادت: ۲۰اپریل۵۷۱م ۱۲ربیع الاول عام الفیل دوشنبہ ،دوسری روایت۹ربیع الاول عام الفیل دوشنبہ تاریخ وفات: ۱۲ربیع الاول۱۱ھ م۶۳۲ء