انوار اسلام |
س کتاب ک |
|
سوکراُٹھنے کے بعد ہاتھ دھونے كا حكم پسینہ آنے کی وجہ سے ہے؟ سونے سے پہلے اگربدن پاک تھا اور نیند میں جنابت کی وجہ سے ناپاک نہیں ہوا تو پسینہ آنے سے نہ بدن ناپاک ہوتا ہے اور نہ سونے والے کے ہاتھ ناپاک ہوتے ہیں؛ لیکن نیند سے اُٹھ کرجب تک ہاتھ نہ دھوئے جائیں ان کوپانی کے برتن میں نہیں ڈالنا چاہیے۔ (آپ کے مسائل اور اُن کا حل:۲/۸۴، کتب خانہ نعیمیہ، دیوبند)