انوار اسلام |
س کتاب ک |
تعزیت کی مدت کب تک ہے؟ تعزیت تین دن تک ہے، اس کے بعد مکروہ ہے؛ مگرجوشخص اس وقت نہ ہو وہ بعد میں کرسکتا ہے، تعزیت میں تسلی کے کلمات ہوں یعنی اس قسم کے کہ صبر کرو! اللہ تعالیٰ تم کواس صبر کا اجر دے گا وغیرہ اور تعزیت کے لئے مسجد میں بیٹھنا مکروہ ہے؛ بلکہ گھرپر ہو۔ (فتاویٰ دارالعلوم دیوبند:۵/۴۱۷، مکتبہ دارالعلوم دیوبند، یوپی)