انوار اسلام |
س کتاب ک |
کیا رکوع میں شامل ہونے والا تکبیرِتحریمہ پانےوالا سمجھا جائے گا؟ تکبیر اولیٰ کے پانے سے کیا مراد ہے؟ اس میں شارحینِ حدیث کی رائیں مختلف ہیں، احناف کے یہاں ترجیح اس کوہے کہ رکوع پانے والا بھی تکبیرِاولیٰ کوپانے والا سمجھا جائے گا۔ (کتاب الفتاویٰ:۲/۱۶۸،کتب خانہ نعیمیہ، دیوبند۔ امداد الفتاویٰ، جدید مبوب:۱/۱۵۸، زکریا بکڈپو، دیوبند۔ آپ کے مسائل اور اُن کا حل:۲/۱۹۴، کتب خانہ نعیمیہ، دیوبند)