انوار اسلام |
س کتاب ک |
|
قنوت ِنازلہ میں ہاتھ باندھے جائیں یا نہ باندھے جائیں؟ قنوت نازلہ میں ہاتھ باندھنا قوی اور راجح ہے، اس لئے کہ ہر اس قیام میں جس میں ذکر مسنون ہے شیخین کے نزدیک ہاتھ باندھنا سنت ہے، اس لئے ثناء پڑھتے وقت قنوتِ وتر میں، نمازِ جنازہ میں اسی طرح قنوت ِنازلہ میں بھی ہاتھ باندھنا چاہئے، اگر کوئی چھوڑے رکھے تو اس سے جھگڑنا نہیں چاہئے۔ (فتاویٰ رحیمیہ:۵/۳۲، مکتبہ دارالاشاعت، کراچی)