انوار اسلام |
س کتاب ک |
|
*** (۶)سنن کبریٰ للبیہقی (۴۵۸ھ) ابوبکراحمد بن الحسین البیہقی کی کتاب سنن کبریٰ دس ضخیم جلدوں میں حیدرآباد دکن سے شائع ہوئی ہے، ساتھ ساتھ علامہ علاؤ الدین الماردینی الترکمانی الحنفی کی کتاب الجوہر النقی فی الرد علی البیہقی بھی ہے، اس میں علامہ ترکمانی حنفیہ کی طرف سے امام بیہقی کوساتھ ساتھ جواب دیتے جاتے ہیں، امام بلند پایہ شافعی المذہب فقیہہ تھے۔