انوار اسلام |
س کتاب ک |
|
کیا غیر عورت برقعہ کے ساتھ اقتداء کرسکتی ہے؟ غیر عورت کا برقعہ کے ساتھ اقتداءکرنا درست ہے۔ (فتاویٰ دارالعلوم دیوبند:۳/۳۶۵، مکتبہ دارالعلوم دیوبند)