انوار اسلام |
س کتاب ک |
*** جب تہجد کے لئے اٹھے حضرت ابن عباسؓ کی ایک طویل حدیث میں ہے کہ آپ ﷺ ثلث رات کے آخر میں اٹھے، آسمان کی جانب نگاہ کیا اور إِنَّ فِي خَلْقِ السَّمَاوَاتِ وَالْأَرْضِ وَاخْتِلَافِ اللَّيْلِ وَالنَّهَارِ لَآيَاتٍ لِأُولِي الْأَلْبَابِ تک پڑھا۔یہ سورہ آل عمران کا آخری رکوع ہے۔ (مشکوٰۃ:۱۰۶،بخاری شریف:۲/۶۵۱)