انوار اسلام |
س کتاب ک |
|
*** یزید کے گھر میں حسینؓ کا ماتم اہل بیت سے گفتگو کے بعد ان سب کو خاص حرا سرا میں ٹھہرانے کا حکم دیا،یزید خود حضرت حسینؓ کا رشتہ دار تھا ،اس کی عورتیں بھی عزیز تھیں،اس لئے ستم رسیدہ قافلہ کے زنانخانے میں داخل ہوتے ہی یزید کے گھر میں کہرام مچ گیا، اورساری عورتوں نے نوحہ کیا تین دن تک کامل یزید کے گھر میں ماتم بپا رہا، اس دوران میں یزید برابر زین العابدین کو اپنے ساتھ دسترخوان پر بلاکر کھلاتا تھا۔ (طبری:۷/۳۷۸)