انوار اسلام |
س کتاب ک |
|
قبرستان میں خاردار پودوں کوآگ لگانا درست ہے؟ قبرستان سے جواصل غرض متعلق ہے (تدفین) جب اس کا حصول ان خاردار پودوں کی وجہ سے دشوار ہوگیا اور بغیر جلائے ان کانٹوں کودور نہیں کیا جاسکتا توجلا کران کوختم کردیا جائے۔ (فتاویٰ محمودیہ:۹/۱۴۲،مکتبہ شیخ الاسلام، دیوبند)