انوار اسلام |
س کتاب ک |
*** آفات سے حفاظت حضرت ابن عباسؓ سے فرماتے ہیں کہ ایک شخص نے نبی پاک ﷺ سے شکایت کی کہ اسے بڑے آفات و مصائب آتے ہیں،آپ نے فرمایا جب صبح ہو تو یہ پڑھو،مصائب نہیں آئیں گے۔ بِسْمِ اللہِ عَلٰی نَفْسِی وَاَھْلِیْ وَمَالِیْ (ابن سنی:۵۰) ترجمہ: اللہ کے نام سے اپنے نفس اوراہل اورمال پر ؛چنانچہ اس نے عمل کیا اس کی پریشانیاں زائل ہوگئیں۔