انوار اسلام |
س کتاب ک |
تراویح میں خلافِ ترتیب سورتیں پڑھنے سے کیا سجدۂ سہو لازم ہوگا؟ نماز میں سورتوں کو قصداً خلافِ ترتیب پڑھنا مکروہ ہے، مگر اس سے سجدہٴ سہو لازم نہیں آتااور اگر بھول کر خلافِ ترتیب پڑھ لے تو کراہت بھی نہیں رہے گی۔ (آپ کے مسائل اور اُن کا حل:۳/۶۳، کتب خانہ نعیمیہ دیوبند)