انوار اسلام |
س کتاب ک |
|
وطن اصلی کب باطل ہوتا ہے؟ جو مقام وطن اصلی ہے جب تک اس کی وطنیت کو بالکلیہ ترک کرکے (مکان و غیرہ فروخت کرکے یا کسی کو دے کر) دوسرے کسی مقام کو وطن مستقل نہیں بنالیا جائے گا اس کی وطنیت ختم نہیں ہوگی، وہاں پہنچ کر پوری نماز پڑھنے کا حکم ہوگا، خواہ دور سے پہنچے یا نزدیک سے۔ (فتاویٰ محمودیہ:۷/۴۹۱،مکتبہ شیخ الاسلام، دیوبند۔ فتاویٰ رحیمیہ:۵/۱۸۱، مکتبہ دارالاشاعت، کراچی۔ احسن الفتاویٰ:۴/۷۵، زکریا بکڈپو، دیوبند)