انوار اسلام |
س کتاب ک |
|
پانی میں ڈوبنے کے کئی روز بعد متعفن لاش ملی، اس پرنماز جنازہ کا حکم میت کا کچھ حصہ پانی کے جانوروں نے کھا کرخراب کردیا ہو؛ لیکن نصف یااکثرحصہ موجود ہو تواس پرپانی بہاکرکفن پہنا کرنماز جنازہ پڑھ لی جائے؛ بلکہ تخت یاچارپانی جس پربھی ایسی حالت میں ممکن ہو تونماز جنازہ پڑھ کر دفن کیا جائے ، تعفن کی وجہ سے نماز ترک نہ کی جائے۔ (فتاویٰ محمودیہ:۸/۶۲۷،مکتبہ شیخ الاسلام، دیوبند۔ فتاویٰ رحیمیہ:۷/۳۷، مکتبہ دارالاشاعت، کراچی)