انوار اسلام |
س کتاب ک |
|
*** مستعین کاقتل محرم۴۰۷ھ تک مستعین نے قرطبہ اوراس کےمضافات پر حکومت کی اور تین سال چند ماہ برائے نام خلافت کے بعد اشبیلیہ کے متصل مقام طالقہ ککے میدان میں علی بن حمود سے شکست کھاکر گرفتار ومقتول ہوا اوربنی امیہ کی حکومت کا خاتمہ ہوگیا درحقیقت بنو امیہ کی حکومت کا خاتمہ توحکم ثانی کی وفات اور ہشام ثانی کی تخت نشینی کے وقت ہوچکا تھا مگر ہشام ثانی کے زمانے میں بھی خاندان بنو امیہ کی عظمت بحیثیت خاندان خلافت باقی تھی۔