انوار اسلام |
س کتاب ک |
|
*** سورہ واقعہ حضرت ابن مسعودؓ سے مروی ہے کہ میں نے رسول پاک ﷺ سے سنا کہ جو شخص ہررات سورۃ الواقعہ پڑھے اسے کبھی فاقہ (غربت کی نوبت نہ آئے گی) ؛چنانچہ ابن مسعود ؓ نے فرمایا کہ میں نے اپنی لڑکیوں کو کہہ دیا کہ وہ ہر رات پڑھا کریں۔ (مشکوٰۃ:۱۸۹،ابن سنی:۶۳۰)