انوار اسلام |
س کتاب ک |
|
*** آداب دعاء کس طرح مانگے حضرت ابن عباسؓ سے مروی ہے کہ نبی پاک ﷺ نے فرمایا کہ دعاء اندرونی ہتھیلی سے مانگو جانب پشت سے نہ مانگو۔ (ابن ماجہ:۲۷۵) فائدہ: یعنی دعاء کے وقت ہتھیلی کو اپنی جانب رکھے ،جیسا کہ رائج ہے۔