انوار اسلام |
س کتاب ک |
|
جنازہ اور نمازِجنازہ سےمتعلق مسائل واحکام موت اور مرنے کے قریب ہونے سے متعلق مسائل واحکام کیا اچانک موت کا آنا بری موت کی علامت ہے؟ اچانک موت سے پناہ مانگی گئی ہے؛ کیونکہ اس سے اکثر ادائے حقوق، توبہ، معافی وغیرہ کا موقع نہیں ملتا۔ (فتاویٰ محمودیہ:۸/۴۸۱،مکتبہ شیخ الاسلام، دیوبند)