انوار اسلام |
س کتاب ک |
|
جہاں آیتِ سجدہ سے ایک آیت بعد سجدہ لکھا ہوتو اس کا کیا حکم ہے؟ کہیں کہیں سجدہ پر دلالت کرنے والے لفظ سے ایک آیت کے بعد جاکر سجدہ لکھا ہوتا ہے تو ایسی صورت میں دوسری آیت پوری پڑھ کر سجدہ کرے، پہلی آیت پر سجدہ کرلیا تو ادا نہ ہوگا۔ (احسن الفتاویٰ:۴/۶۳، زکریا بکڈپو، دیوبند)