انوار اسلام |
س کتاب ک |
|
جس کی ٹھوڈی پر چند بال ہوں تو کیا اس کی امامت درست ہے؟ وہ شخص جس کی عمر اٹھارہ سال سے متجاوز ہوچکی ہو اور ٹھوڈی کے اوپر نیچے کچھ بال نکلے ہوں اور باقی حصۂ چہرہ میں بال نکلنے کا امکان کم ہو جس سے یہ بات معلوم ہوتی ہے کہ گول ڈاڑھی اس کی نہیں ہوگی اور وہ نماز کے مسائل سے بھی اچھی طرح واقف ہو تو اس کے پیچھے نماز پڑھنے میں کسی قسم کی کراہت نہیں ہے۔ (فتاویٰ محمودیہ:۶/۷۱،مکتبہ شیخ الاسلام، دیوبند)