انوار اسلام |
س کتاب ک |
|
وضو کرنے کے بعد ہاتھ منہ پونچھنا كيسا ہے؟ وضو کرنے کے بعد ہاتھ منھ پونچھنے کے سلسلے میں مختلف طرح کی غلط باتیں عوام کے درمیان گشت کرتی رہتی ہیں وہ سب صحیح نہیں ہے اور حق بات یہ ہے کہ وضو کے بعد ہاتھ منھ پوچھنا درست ہے؛ بلکہ بعض فقہاء نے آداب میں سے لکھا ہے۔ (مفہوم کتاب الفتاویٰ:۲/۵۴،کتب خانہ نعیمیہ، دیوبند۔ فتاویٰ دارالعلوم دیوبند:۱/۱۳۱، مکتبہ دارالعلوم دیوبند، یوپی۔ آپ کے مسائل اور اُن کا حل:۲/۳۴، کتب خانہ نعیمیہ، دیوبند)