انوار اسلام |
س کتاب ک |
|
*** (۱)مؤطا جس کتاب کومؤلف نے دوسرے علماء کے سامنے پیس کیا ہو اور انہو ںنے اس پر اتفاق فرمایا ہو، اسے مؤطا کہتے ہیں، جیسے مؤطا ابنِ ابی ذئبؒ (۱۵۹ھ)، مؤطا امام مالکؒ (۱۷۹ھ)، مؤطاامام محمدؒ (۱۸۹ھ) وغیرہ۔