انوار اسلام |
س کتاب ک |
|
*** حضرت اسرافیل بطور معلم شعبی کا قول ہے کہ اس تین سالہ دور میں حضرت اسرافیل علیہ السلام آپ ﷺ کی تعلیم کے لئے مقرر کئے گئے تھے، سورہ مدثر کے نزول کے بعد جبریل ؑ آپﷺ کے رقیب اور ہمدم رہے اور وحی کا سلسلہ شروع ہوگیا