انوار اسلام |
س کتاب ک |
|
*** حضرت زید بن سوجانؓ بیہقی اور ابن عدی کی روایت ہے کہ نبی کریمﷺ نے زید بن سوجانؓ کے بارے میں فرمایا ان کا ایک عضو ان کے سارے جسم سے پہلے جنت میں پہنچ جائے گا ،یہ پیشن گوئی پوری ہوئی،بعض مورخین نے لکھا ہے کہ مقام نہاوند کی لڑائی میں ان کا بایاں ہاتھ کٹ کر شہید ہوگیا تھا۔