انوار اسلام |
س کتاب ک |
|
کیا سنت کے ضمن میں تحیۃ المسجد ادا ہوجائے گی؟ مسجد میں داخل ہونے کے بعد کوئی فرض یا سنت پڑھ لی جائے تو اسی میں تحیۃ المسجد کی نیت بھی کی جاسکتی ہے، بلکہ اگر بغیر نیت مسجد میں داخل ہونے کے بعد متصلاً نماز ادا کرے تو یہ بھی تحیۃ المسجد کے قائم مقام ہوجائے گی۔ (کتاب الفتاویٰ:۲/۳۵۹،کتب خانہ نعیمیہ، دیوبند)