انوار اسلام |
س کتاب ک |
تیترنامی پرندے کا شرعی حکم تیتر حلال اور پاکیزہ پرندہ ہے ، ابنِ سینا نے لکھا ہے کہ تیتر کا گوشت نہایت عمدہ لطیف اور پاک ہوتا ہے ، نیز اس کا گوشت عقل و فہم اور منی میں اضافہ کرتا ہے ۔ (احکام الحیوان:۶۷)