انوار اسلام |
س کتاب ک |
مسلم وکافر مخلوط اموات پرنماز جنازہ کس طرح پڑھی جائے؟ دونوں میتوں کوسامنے رکھ کرنماز جنازہ پڑھیں اور نیت یہ کریں کہ ان میں سے مسلمان پرپڑھ رہے ہیں۔ (احسن الفتاویٰ:۴/۲۰۲، زکریا بکڈپو، دیوبند)