انوار اسلام |
س کتاب ک |
|
*** مہاجرین میں پہلے بچے کی ولادت(شوال۲ہجری) جب حضرت نعمان ؓ بن بشیرپیدا ہوئے تو بات بدلنے والے یہودیوں نے کہاکہ ہم نے مہاجرین پر جادو کر دیا ہے، حضرت نعمانؓ کی ولادت کے چھ ماہ بعد حضرت اسماؓ بنت ابو بکرؓ صدیق کے بطن سے جو حضرت زبیر ؓ بن عوام کی شریک حیات تھیں حضرت عبداللہ ؓ بن زبیرپیدا ہوئے۔