انوار اسلام |
س کتاب ک |
دوا وعلاج جدید تشخیصی آلہ جات اکسرے کا کیا حکم ہے؟ اکسرے جوجسم کے اندرونی حصہ کی تصویر ہوتی ہے، اس میں کچھ مضائقہ نہیں ہے، شریعت میں جس تصویر سے منع کیا گیاہے اس سے مراد وہ تصویریں ہیں جن میں صاحب تصویر کی شناخت ہوجائے..... دوسرے وہ ایک طبی ضرورت بھی ہے، اس لیے اس میں کوئی حرج نہیں۔ (جدید فقہی مسائل:۱/۳۲۲)