انوار اسلام |
س کتاب ک |
|
*** گستاخوں کو سزا بائیں ہاتھ سےبلا عذر کھانے والا مسلم نے سلمہ بن اکوع سے روایت کی ہے کہ نبی کریمﷺ کی جناب میں ایک شحص بائیں ہاتھ سے کھانا کھارہا تھا آپ نے نصیحت فرمائی کہ دائیں ہاتھ سے کھاؤ ،اس نہ یہ کہہ کر ٹال دیا کہ میں سیدھے ہاتھ سے نہیں کھاسکتا،حالانکہ اس کے سیدھے ہاتھ میں کوئی خرابی نہیں تھی، یہ بات اس نے بے باکی اور بیہودگی سے کہی تھی اس پر آنحضورﷺ نے فرمایا کہ سیدھے ہاتھ سے نہ کھاسکوگے آپ کی بات کے اثر سے یہ حال ہوا کہ اس کا سیدھا ہا تھ بےکار ہوگیا، منہ تک اٹھانے سے نہیں اٹھ سکتا تھا۔