انوار اسلام |
س کتاب ک |
مشت زنی کرنے سے منی نکل جائے توغسل واجب ہوجاتا ہے یا نہیں؟ مشت زنی حصولِ شہوت کے لیے حرام ہے اور موجب لعنت ہے، اس عمل پرشہوت سے منی کا خروج ہوتا ہے؛ اس لیے غسل واجب ہوگا۔ (فتاویٰ رحیمیہ:۴/۴۵، مکتبہ دارالاشاعت، کراچی)