انوار اسلام |
س کتاب ک |
|
*** حضرت محمد باقرؒ (۱)کسی کے دل میں جب کبر و غرور آجاتا ہے اسی کے بقدر یا اس سے زیادہ اس کی عقل کم ہوجاتی ہے ۔ (۲)پیٹ اور شرمگاہ کی عفت سے بڑھ کر کوئی عبادت نہیں ۔ (۳)دنیا میں بھائیوں اور ساتھیوں پر احسان سے زیادہ نفع بخش کوئی چیز نہیں۔ (۴)بدترین بھائی اور ساتھی وہ ہے جو تمہارے مالدار ہونے کی صورت میں تو تمہاری رعایت کرے اور جب تم فقیر ہوجاؤ توتم سے قطع تعلق کرلے۔