انوار اسلام |
س کتاب ک |
تہجد کے وقت جس کی آنکھ نہ کھلتی ہو وہ تہجد کب پڑھے؟ ایک شخص تہجد کا شوق رکھتا ہے لیکن تہجد کے وقت عموماً آنکھ نہیں کھلتی، کبھی کبھی اٹھ بھی جاتا ہے، ایسی صورت میں اگر وہ شخص عشاء کی نماز کے بعد دو رکعت سنت پڑھ کر چند رکعت نفل پڑھ لے تو انشاء اللہ تہجد کی سنت ادا ہوجائے گی۔ (فتاویٰ رحیمیہ:۵/۲۲۷، مکتبہ دارالاشاعت، کراچی۔آپ کے مسائل اور اُن کا حل:۳/۷۵، کتب خانہ نعیمیہ، دیوبند)