انوار اسلام |
س کتاب ک |
*** تسمہ ٹوٹ جائےتوکیاپڑھے؟ حضرت ابوادریس الخولانی ؓ کہتے ہیں کہ اسی درمیان نبی پاک ﷺ اپنے اصحاب کے ساتھ چل رہے تھے جوتے کا تسمہ ٹوٹ گیا، آپ نے انا للہ وانا الیہ راجعون پڑھا، حضرت صحابہ نے پوچھا یہ بھی کوئی مصیبت ہے،آپ نے فرمایا ہر چیز کو جومن کو تکلیف دے وہ مصیبت ہے۔ (ابن سنی:۳۱۳)