انوار اسلام |
س کتاب ک |
بجوّ کا شرعی حکم (یہ لومڑی کے مشابہ بدکار موذی درندہ ہے ، انسان کے گوشت کا بےحد شوقین ہے ، مردوں کی قبریں کھودنا اس کا خاص مشغلہ ہے ) احنا ف اور اکثر علماء کے نزدیک بجوّ حرام ہے ۔ (احکام الحیوان:۵۷)