انوار اسلام |
س کتاب ک |
|
*** وفات ۲/ماہ صفر ۳۶۶ھ کو سولہ سال ککی حکومت کرنے کے بعد۶۴ سال کی عمر میں خلیفہ ثانی نے بعارضہ فالج قرطبہ میں وفات پائی اس کی وفات کے وقت اس کے بیٹے ہشام کی عمر گیارہ سال کے قریب تھی خلیفہ حکم ہی نے ولی عہدی کے وقت اس کا وزیر محمد بن ابی عامر کو تجویز کردیا تھا۔