انوار اسلام |
س کتاب ک |
|
گرگٹ کا شرعی حکم اس کا کھانا جائز نہیں کیونکہ یہ چھپکلی کی اقسام میں سے ہے بلکہ بذاتِ خود اس کے اندر علتِ حرمت موجود ہے چونکہ یہ ذواتِ سموم میں سے ہے ۔ (احکام الحیوان:۱۳۶)