انوار اسلام |
س کتاب ک |
۲۷ رمضان کی رات میں قضائے عمری کی ایک صورت اور اس کا حکم! شریعتِ مطہرہ میں قرآن و حدیث سے کوئی ایسا قانون ثابت نہیں کہ۲۷/رمضان المبارک یا اور کسی دن۱۲رکعات یا۴رکعات نفل پڑھنے سے عمر بھر کی قضاء نمازوں کا کفارہ ہوجائے گا، ایسی سنی سنائی باتوں پر یقین نہ کیا کریں۔ (آپ کے مسائل اور اُن کا حل:۲/۳۵۸، کتب خانہ نعیمیہ دیوبند)