انوار اسلام |
س کتاب ک |
|
*** حفاظت حدیث کی عملی صورتیں ہم مسلمان قرآن کریم میں حفاظت حدیث کا وعدہ دیئے گئے ہیں اور اللہ تعالی بے شک! اپنے اس وعدہ کو پورا کئے ہوئے ہیں،یہ اس کا تکوینی فیصلہ ہے اورقرآن میں اس کی تشریعی خبر موجود ہے، بے شک! ہم اللہ کے اس وعدے پر قائم ہیں؛لیکن جو اسباب اس کے لیےعملا واقع ہوئے اوران کے ذریعہ یہ ارادہ الہٰی پورا ہوا وہ امور ہمارے لیے سنگ میل کا درجہ رکھتے ہیں۔