انوار اسلام |
س کتاب ک |
|
سجدۂ تلاوت واجب نہ ہونے کے مسائل و احکام آیتِ سجدہ دل میں پڑھنے سے سجدۂ تلاوت کا کیا حکم ہے؟ آیت سجدۂ دل میں پڑھنے سے واجب نہیں ہوگا بلکہ زبان سے پڑھنے سے (خواہ بلند آواز سےہویا آہستہ پڑھے) یا سننے سے واجب ہوتا ہے۔ (فتاویٰ محمودیہ:۷/۴۷۰،مکتبہ شیخ الاسلام، دیوبند۔ فتاویٰ دارالعلوم دیوبند:۴/۴۲۶، مکتبہ دارالعلوم دیوبند)