انوار اسلام |
س کتاب ک |
طلاق وغیرہ سے متعلق جدید مسائل بلڈ پریشر کی حالت اور نشہ آور اشیاء کے استعمال کے بعد طلاق۔ بلڈپریشر کی حالت میں طلاق بعض لوگ بلڈپریشر کے مریض ہوتے ہیں، جب بی پی بڑھتا ہے تودماغی کیفیت غیرمتوازن ہوجاتی ہے تواگر واقعی کوئی شخص مرض کی وجہ سے عقلی توازن سے محروم ہوجائے اور ماہر ومعتبر ڈاکٹر اس کی تصدیق کریں تواس حالت میں دی گئی طلاق واقع نہیں ہوگی۔ (جدیدفقہی مسائل:۱/۳۰۴)