انوار اسلام |
س کتاب ک |
|
*** فوج ابن زبیرؓ کا فوجی نظام نہایت مکمل تھا بری اور بحری فوجیں ہر وقت تیار رہتی تھیں بری فوجی قوت کا اندازہ اس سے ہوسکتا ہے کہ وہ بیک وقت بنی امیہ مختا ر ثقفی اورخوارج کا مقابلہ کرتے تھے ان کی بحری فوجیں بھی ہر وقت تیار رہتی تھیں ؛چنانچہ جب مروان مصر کی طرف بڑھا تو یہاں کے حاکم ابن حجدم نے اس کے روکنے کے لئےبحری فوجیں روانہ کیا۔ (کتاب الولاۃ کندی:۴۳)