انوار اسلام |
س کتاب ک |
اگر امام قراءت میں غلطی کرے تو سجدۂ سہو کا کیا حکم ہے؟ امام نے تین آیت سے پہلے ہی غلطی کی لیکن مقتدیوں کے لقمہ دینے سے پہلے اصلاح کرکے نماز ادا کی تو اس صورت میں سجدۂ سہو واجب نہ ہوگا ، نماز درست ہوجائےگی، اگر مقتدیوں نے لقمہ دے دیا تو اس صورت میں سجدۂ سہو کرنا واجب ہوگا۔ (فتاویٰ رحیمیہ:۵/۱۸۴، مکتبہ دارالاشاعت، کراچی۔ فتاویٰ دارالعلوم دیوبند:۴/۳۷۵، مکتبہ دارالعلوم دیوبند)