انوار اسلام |
س کتاب ک |
|
چغل خور کی امامت کیسی ہے؟ چغل خوری کبیرہ گناہ ہے، اگر امام اس سے توبہ نہ کرے تو اس کی امامت مکروہ ہے۔ (فتاویٰ محمودیہ:۶/۱۷۵،مکتبہ شیخ الاسلام، دیوبند)