انوار اسلام |
س کتاب ک |
|
*** امیرالبحر جنگی جہازوں اور بحری فوجوں کے افسر کوامیرالبحر کہتے تھے، امیرالبحر کے ماتحت بہت سے قائد ہوتے تھے، ہرایک قائد کے ماتحت ایک جنگی جہاز ہوتا تھا، قائد کوکپتان سمجھنا چاہیے۔