انوار اسلام |
س کتاب ک |
|
*** حالت بیماری میں طلاق دینے کا بیان warning: preg_match() [function.preg-match]: Compilation failed: regular expression is too large at offset 34224 in E:\wamp\www\Anwar-e-Islam\ast-anwar\includes\path.inc on line 251. مسئلہ:بیماری کی حالت میں کسی نے اپنی بیوی کو طلاق دیا ابھی اس کی عدت مکمل نہ ہونے پائی کہ اس کے شوہر کا انتقال ہوگیا تو اس کے مال میں سے جتنا حصہ بیوی کا ہوتا ہے وہ اسی عورت کو دیا جائے گا، چاہے ایک طلاق دیا ہو یا زائد، بائن ہو یا رجعی سب کا ایک ہی حکم ہے۔ حوالہ عَنِ الشَّعْبِيِّ أَنَّ أُمَّ الْبَنِينَ بِنْتَ عُيَيْنَةَ بْنِ حِصْنٍ كَانَتْ تَحْتَ عُثْمَانَ بْنِ عَفَّانَ فَلَمَّا حُصِرَ طَلَّقَهَا وَقَدْ كَانَ أَرْسَلَ إلَيْهَا لِيَشْتَرِيَ مِنْهَا ثُمْنَهَا فَأَبَتْ فَلَمَّا قُتِلَ أَتَتْ عَلِيًّا فَذَكَرَتْ ذَلِكَ لَهُ فَقَالَ : تَرَكَهَا حَتَّى إذَا أَشْرَفَ عَلَى الْمَوْتِ طَلَّقَهَا ، فَوَرَّثَهَا (مصنف ابن ابي شيبةمن قَالَ : تَرِثُهُ مَا دَامَتْ فِي الْعِدَّةِ مِنْهُ إذَا طَلَّقَ وَهُوَ مَرِيضٌ،حدیث نمبر:۱۹۳۸۱) بند مسئلہ: اگر عدت ختم ہونے کے بعد اس کا انتقال ہوا ہو یا جس بیماری میں طلاق دیا تھا اسی بیماری میں انتقال نہیں ہوا بلکہ اس سے صحت ہونے کے بعد کسی اور بیماری کی وجہ سے انتقال کر گیا تو پھر اس کو حصہ نہیں ملے گا چاہے عدت ختم ہوئی ہو یا نہ ہوئی ہو۔ حوالہ