انوار اسلام |
س کتاب ک |
*** اخلاق وعادات ابن زبیرؓ جس گھرانے کے چشم و چراغ تھے اور جیسے مقدس بزرگوں کے دامن میں انہوں نے پرورش پائی تھی ،اس کا قدرتی اقتضا یہ تھا کہ وہ تعلیمات اسلام کا عملی نمونہ ہوتے، اسی لئے ان کی زندگی سرتا پامذہبی رنگ میں رنگ گئی تھی اور وہ اسوۂ نبوی کا ایک زندہ نمونہ بن گئےتھے۔