انوار اسلام |
س کتاب ک |
|
نماز کے بعد اونچی آواز میں دعاء مانگنا کیسا ہے؟ نماز کے بعد آہستہ دعاء مانگنی چاہئے، اونچی آواز سے دعاء کی عادت کرلینا درست نہیں، کبھی مقتدیوں کی تعلیم کے لئے بلند آوازسے کوئی جملہ کہہ دے تو مضائقہ نہیں۔ (آپ کے مسائل اور اُن کا حل:۲/۲۷۴ ، کتب خانہ نعیمیہ)