انوار اسلام |
س کتاب ک |
*** ترجمہ اعلاء السنن حدیث کی مشہو رکتاب "اعلاء السنن" کی احادیث متن کا اُردو ترجمہ مولانا ظفراحمدعثمانی نے کیا ہے، جواعلاءالسنن کی پہلی اشاعت میں عربی متن کے ساتھ شائع ہوتا رہا ہے۔ اِن تراجم کے علاوہ یہاں وہ اُردو کتابیں بھی قابل ذکر ہیں جواُردو میں نئی ترتیب سے لکھی گئیں اور ان کے ذریعہ ہزارہا احادیث اُردو میں ترجمہ ہوئیں، پہلے کچھ ان کا ذکر ہوچکا ہے۔