انوار اسلام |
س کتاب ک |
|
*** حضرت شاہ کلیم اللہؒ (۱)لوگوں کی جفا قفا برداشت کریں اور لب نہ ہلائیں ، ہمارا کام دلوں کو ایک جگہ کرنا ہے اس میں جتنی بھی مشکلات پیش آئیں ان کو خندہ پیشانی سے برداشت کرنا چاہئے ۔ (۲)اے دوست دنیا نفس پروری اور تن آسانی کی جگہ نہیں ہے۔ (۳)تم اپنے کام میں اتنے زیادہ سرگرم ہوجاؤکہ جو تمہارے پاس آئے وہ بھی تمہارا کام کرنے لگے ۔ (۴)شریعت سے ہٹ کر جو روحانی ترقی کی کوشش کی جائے گی وہ نقش برآب ثابت ہوگی (پانی پر نقشہ کھینچنے کی طرح ہوگا )۔